وسیم اکرم کا لہوریوں کے لئے خصوصی پیغام

Published on March 28, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 112)      No Comments

لاہور (یواین پی) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے لاہور میں کرونا وائرس کی تیسری لہر میں شدت پیدا ہونے کے بعد اپنے ٹویٹر پر کرونا ایس او پیز پر عملدرآمد کرنے کے لئے ایک انوکھا پیغام چھوڑا ہے۔جس میں وسیم اکرم کا کہنا ہے کہ لہوریو کرونا ایس او پیز پر عملدرآمد کرو۔ ان کا کہنا تھا کہ اگر لہوریوں نے کرونا وائرس کے حوالے سے احتیاط نہ برتی تو پھر پلان بی تیار ہے۔ جس پر ڈنڈے سے عملدرآمد کروایا جائے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ کرونا ایس پیز پر عملدرآمد نہ کرنے والے لہوریوں کو الٹا لیٹا کر ڈنڈے کے ذریعے عملدرآمد کروایا جائے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Premium WordPress Themes