سعودی عرب، خلیجی ممالک اور مشرق بعید میں آج پہلا روزہ

Published on June 6, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 1,265)      No Comments

07
جدہ (یو این پی) سعودی عرب، یو اے ای اور دوسرے خلیجی ممالک میں آج چھ جون کو پہلا روزہ۔ رمضان المبارک کی آمد کی خبر ملتے ہی ہزاروں مسلمانوں نے مسجد الحرام اور مسجد نبوی کا رخ کیا جہاں اس سال کی پہلی نماز تراویح پڑھائی گئی۔ملائشیاء، انڈونیشیاء اور مشرق بعید کے دوسرے ممالک میں بھی رمضان المبارک کی آمد کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ جاپان اور ہانگ کانگ میں بھی رمضان المبارک کا چاند نظر آ گیا ہے۔ پاکستان بھارت اور بنگلہ دیش میں چاند دیکھنے کے لئے علمائے کرام کے اجلاس آج ہوں گے۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress Themes