دیپالپور قصور روڈ پر کار بے قابو ہو کر الیکٹرک پول سے ٹکرا گئی، 5 افراد زخمی

Published on April 13, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 270)      No Comments

اوکاڑہ (یو این پی) دیپالپور قصور روڈ اڈا فرید کوٹ کے قریب تیز رفتار کار بے قابو ہو کر الیکٹرک پول سے ٹکرا گئی۔ ریسکیو ذرائعحادثہ کے نتیجے میں کار میں سوار 5 افراد زخمی ہو گئے۔ اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 کی دو ایمبولینسز فوری طور پر جائے حادثہ پر پہنچ گئی ریسکیو ٹیموں نے تمام زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوئے ٹی ایچ کیو ہسپتال دیپالپور منتقل کر دیا گیا۔

Readers Comments (0)




Weboy

Free WordPress Theme