روپے کے مدمقابل ڈالر کی قدر میں اضافے کا رحجان غالب

Published on April 20, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 146)      No Comments


کراچی(یو این پی) زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں پیر کو روپے کی بہ نسبت ڈالر کی قدر میں اضافے کا رحجان غالب رہا۔مارکیٹ اطلاعات کے مطابق انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر اتار چڑھاؤ کے بعد 12 پیسے کے اضافے سے 152.93 روپے پر بند ہوٸی جبکہ اوپن کرنسی مارکیٹ ڈالر کی قدر 10 پیسے کے اضافے سے 153.10 روپے کی سطح پر بند ہوٸی۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Free WordPress Themes