پاکستان اور زمبابوے کی ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ کل سے شروع ہوگا

Published on May 6, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 202)      No Comments

لاہور (یواین پی) پاکستان اور زمبابوے کی ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹیسٹ کل 7مئی سے شروع ہوگا ۔شیڈول کے مطابق دوسرا ٹیسٹ 7 سے 11 مئی تک کھیلا جائیگا۔یاد رہے کہ پاکستانی ٹیم نے پہلا ٹیسٹ میچ میں ایک اننگز اور 116رنز سے شکست دیکر سیریز میں 1-0کی برتری حاصل رکھی ہے ۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Weboy