کمیشن مافیا کی جانب سے ریجنل یونین آف جرنلسٹ پنجاب کے ڈویزنل صدر مشتاق خان بلوچ پر قاتلانہ حملہ کی مذمت

Published on April 5, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 297)      No Comments

RUJ
جھنگ(یواین پی)ماموں کانجن میں کمیشن مافیا کی جانب سے ریجنل یونین آف جرنلسٹ پنجاب کے ڈویزنل صدر مشتاق خان بلوچ پر قاتلانہ حملہ آزادی صحافت پر حملہ ہے جس ریجنل یونین آف جرنلسٹ پنجاب کے سینر نائب صدر سجاد خان کھرل کواڈینیٹر عمران سندھو ضلع جھنگ کے صدر شیخ توصیف حسین ضلعی سیئنر نائب صدر محمد شفقت اللہ خان سیال ودیگر عہدیداران نے پر زور مذمت کرتے ہوئے کمیشن مافیا کی فل الفور گرفتاری کا حکومت پنجاب سے مطالبہ کیا ہے

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Free WordPress Theme