ن لیگ والوں نے پی ڈی ایم کو اپنی خواہشات کے لیے استعمال کیا قمر زمان کائرہ

Published on May 26, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 139)      No Comments

سلیکٹڈ حکومت تمام وعدوں میں ناکام ہو چکی ہے، وعدوں پر وعدے کر رہی ہے چودھری منظور
رائیونڈ ( یواین پی)پی پی ضلع قصور کے صدر سید طارق رضاءشاہ کاظمی کی قل خوانی کی تقریب میں پی پی رہنماوں کی شرکت، قمر زمان کائرہ،چودھری منظور،اسلم گل،عثمان ملک،رائے شاہ جہاں بھٹی،چوہدری امجد علی ،ملک طالب،نسیم صابر،سیدعلی مرتضی گیلانی اور ضلع لاہور کے نائب صدر چوہدری طارق سعید جٹ، سینئر صحافی سعید احمد طاہر، تنویراسلم خاں آر یو جے پنجاب کے رکن دیگر کی شرکت،پی پی کے رہنما¶ں کا مرحوم سید طارق رضا شاہ کے برادران اعجاز شاہ اور رضا عباس شاہ سے اظہار تعزیت پی پی ضلع قصور کے صدر سید طارق شاہ کاظمی کی خدمات کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ سلیکٹڈ حکومت تمام وعدوں میں ناکام ہو چکی ہے، وعدوں پر وعدے کر رہی ہے ، قمر زمان کائرہ جوکہتااتھا این آر او نہیں دونگا آج خود این آر دے رہا یے،خان صاحب نے ہر وعدے سے انحراف کیاہے، پی ٹی آئی کے اندر سے لوگ باتیں کر رہے ہیں، حکومت کا ایجنڈہ فسشزم،مخالفین کو گالیاں دینا ہے، حکومت ختم کر کے عوام کی نمائندہ حکومت چاہتے تھے، ایک سوال کے جواب میں کہا کہ ن لیگ والوں نے پی ڈی ایم کو اپنی خواہشات کے لیے استعمال کیا،ن لیگ ساتھ دیتی تو آج نہ صرف پنجاب بلکہ مرکزی حکومت ختم ہو چکی ہوتی،مریم نواز،شاید خاقان رانا تنویر سمیت سب کہہ رہے ہیں کہ ہم اس حکومت کو ختم نہیں کرنا چاہتے، نمبر گیم نہیں ہے تریں گروپ کے علاوہ بھی لوگ ہیں جو عمران حکومت سے تنگ ہیں،شہباز کے عشائیہ میں گئے تھے،شہباز شریف اپوزیشن کو اکھٹا کرنیکی کوشش کر رہے ، پی پی رہنمارانا جمیل منج،رشید احمد صابر، خالد محمود بھٹی، روبینہ سہیل بٹ،قاسم طارق اور دیگر نے بھی سید طارق رضاءشاہ کاظمی کی پارٹی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا اور اظہار تعزت کرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت کی دعا اور لواحقین و پسماندگان کو صبر جمیل عطا کرے

Readers Comments (0)




WordPress Themes

WordPress Blog