عالمی امن و سلامتی بیت المقدس کی آزادی سے مشروط ہے۔ ایس۔ اے۔ صہبائی

Published on May 29, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 154)      No Comments

امریکی و اسرائیلی چودھراہٹ دنیاکی عالمی قوتوں کو تیسری عالمی جنگ کی آگ میں جھونکنے کے مترادف ہے
اسلام آباد (یواین پی)نام نہاد انسانیت کے علمبرداروں نے تیسری عالمی جنگ میں پاکستان کو قربانی کا بکرا بنانے کی بھونڈی کوشش کی ہے کیونکہ سی پیک کی بدولت پاکستان اور چائنا اور ایشیائی ممالک عالمی چودھراہٹ کے نام نہاد دہشتگردوں کو صفحہ ہستی سے مٹانے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ عنقریب ہند کے ٹکڑے ٹکڑے ہو گئے ہیں۔ان خیالات کا اظہار معروف ادیب صحافی شاعر ، ہیومن رائٹس ایکٹیوسٹ ‘جرنلسٹس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے چیرمین اور ہیومن رائٹس ورلڈ پیس ایمبیسی کے منیجنگ ڈائریکٹر ایس۔ اے۔ صہبائی نے اپنے پیغام میں ایشیاءکی موجودہ صورت حال پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ امریکی اور اسرائیلی شازشین عالمی جنگ کے باعث دنیا کے خاتمے کا سبب بن سکتی ہیں جبکہ پاکستان چائنہ اور روس عالمی دہشتگردوں کو صفحہ ہستی سے مٹانے کی صلاحیت رکھتے ہیں کیونکہ ہم نے ایٹمی صلاحیت حاصل ہی اس لیے کی تاکہ دشمنان انسانیت اور پاکستان کے دشمنوں کو ہمیشہ کے لیے موت کی نیند سلا دیں

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Free WordPress Themes