حیدرآباد تعلیمی بورڈ میں سالانہ امتحانات 2021 کے حوالے سے اہم میٹنگ

Published on June 3, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 168)      No Comments


حیدرآباد (یواین پی) چیئرمین حیدرآباد تعلیمی بورڈ ڈاکٹر محمد میمن کی زیرصدارت امتحانات کے حوالے سے میٹنگ میں کنٹرولر امتحانات ڈاکٹر مسرور زئی ،ڈائریکٹر کالجز، ڈائریکٹر پرائیویٹ، ڈپٹی ڈائریکٹر اسکولز نے شرکت کی ، رواں سال 2021 کے سالانہ امتحانات برائے نویں ، دسویں ، گیارہویں ، بارہویں پر اہم صلاح مشورے اور فیصلے کئے گئے ہیں۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress Themes