آج کا دن تاریخ میں16جون

Published on June 16, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 122)      No Comments

اسلام آباد(یواین پی)آج کا دن تاریخ میں16جون1957فرانس نے الجزائر پر حملہ کیا
آج کا دن تاریخ میں16جون1903مشروب ساز کمپنی پیپسی کولا کا قیام عمل میں آیا
آج کا دن تاریخ میں16جون1881آسٹریا ،ہنگری اور سربیا نے فوجی معاہدے پر دستخط کیے

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Weboy