ہونہار طالبہ مناہل فاطمہ کا اعزاز

Published on June 19, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 154)      No Comments

بورے والا( یواین پی) ہونہار طالبہ مناہل فاطمہ نےجماعت جہار.م میں نمایاں نمبر لئے خوشی کے اس موقع پر طالبہ مناہل فاطمہ نے بتایاکہ یہ سب میرے اللہ کا فضل والدیں کی دعائیں اورمیری محنت کا ثمر ہے میں آئندہ بھی اپنے تعلیمی اعزاز کوبرقرار رکھوں گی اور بڑے ہوکر ڈاکٹر بن کر دکھی انسانیت کی خدمت کرناچاہتی ہوں

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

WordPress主题