سلمان خان اپنی نئی فلم میں دس ہیرئنووں سے رومانس کرینگے

Published on October 11, 2013 by    ·(TOTAL VIEWS 367)      No Comments

\"salman\"
ممبئی(یواین پی)بالی وڈ اداکار سلمان خان اپنی نئی فلم میں ایک نہیں بلکہ دس ہیرئنوں سے رومانس کرینگے ۔ فلم نو انٹری کے سیکوئل انٹری میں سلمان خان ایک بار پھر پریم رول میں نظرآئیں گے اوران کے مد مقابل یکے بعد دیگرے دس ہیروئنیں نظر آئیں گی جبکہ فلم کی کاسٹ میں انیل کپور بھی شامل ہیں۔ فلم انیسں بزمی ڈائریکٹ کرینگے جبکہ پروڈیوسر بونی کپور ہیں۔ انٹری میں امیشا دیول اور بپاشا باسو نے کام کیا تھا۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Free WordPress Theme