کینیڈا : گرمی کا نیا ریکارڈ قائم، پہلی بار پارہ 46.6 درجہ حرارت پر پہنچ گیا

Published on June 29, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 146)      No Comments

مونٹریال(یواین پی) کینیڈا میں گرمی نے نیا ریکارڈ قائم کردیا، پہلی بار ملک میں پارہ 46.6 درجہ حرارت پر پہنچ گیا۔کینیڈا کے صوبہ برٹش کولمبیا میں درجہ حرارت 46.6 درجہ حرارت ریکارڈ کیا گیا جوملک کی تاریخ کا سب سے زیادہ ٹمپریچر ہے، امریکا کے شمال مغربی علاقے بھی شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں، کینیڈین اور امریکی حکام نے خطرناک ہیٹ ویو کی وارنگ جاری کردی ہے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Free WordPress Themes