آج کا دن تاریخ میں

Published on October 2, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 352)      No Comments


اسلام آباد (یواین پی)2اکتوبر1988حیدرآباد میں ہونے وال سندھی مہاجر فسادات میں ایک سو بیس افراد قتل کردئیے گئے۔1986بھارتی وزیر اعظم راجیو گاندھی پرناکام خودکش حملہ کیا گیا۔1981علی خمینی ایران کے صدرمنتخب ہوئے۔1952پاکستان کے گورنر جنرل غلام محمد نے ٹیلی فون انڈسٹریز آف پاکستان کا ہری پور ہزارہ میں سنگِ بنیاد رکھا۔1938پاکستانی فلموں کے مشہور اداکار وحید مراد سیالکوٹ میں پیدا ہوئے۔1870اٹلس نے روم کو خود سے ملحق کرلیا اور روم کواٹلی کا دارالخلافہ مقرر کیا

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Weboy