اوکاڑہ، کاٹن فیکٹری میں آگ لگ گئی، ریسکیو ٹیموں نے بروقت ریسپانس اور فائر فاٹینگ کر کے آگ پر قابو پا لیا

Published on July 2, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 192)      No Comments

اوکاڑہ (یو این پی) دیپالپور روڈ پر واقع کاٹن فیکٹری میں کے گودام میں رکھی روئی کی گانٹھوں میں آگ لگ گئی۔ فیکٹری مالکان کے مطابق آگ روئی کی گانٹھوں میں فریکشن کی وجہ سے لگی۔اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 کی ایمبولینس اور دو فائر وہیکلز فوری جائے حادثہ پر پہنچ گئیں ۔فائر فائٹرز نے پانی کی مدد سے آگ پر قابو پانے کےلیے فائر فائٹنگ آپریشن شروع کر دیا۔ ریسکیو ٹیموں نے تقریباً دو گھنٹے فائر فائٹنگ کر کے آگ پر قابو پاتے ہوئے کولنگ کا عمل بھی مکمل کر لیا ہے۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress Blog