سندس فاﺅنڈیشن کے زیر اہتمام آٹھواں سالانہ بلڈڈونیشن کیمپ کا انعقاد

Published on July 2, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 162)      No Comments

خالد عباس ڈار،پرویز رضا،نغمہ نگار عبداللہ چلی، فلم ڈائریکٹر محمد ساجد علی ساجد نے خصوصی طور پر شرکت
لاہور(یواین پی)بحریہ ٹاﺅن لبرا اسٹیٹ اینڈ بلڈرز میں”سندس فاﺅنڈیشن “کے زیر اہتمام آٹھواںسالانہ بلڈڈونیشن کیمپ کا انعقادتفصیلات کے مطابق تھیلی سیمیا کے مریضوں کے لئے ”سندس فاﺅنڈیشن“باقاعدگی سے بلڈ ڈونیشن کیمپ کا انعقاد کررہی ہے گزشتہ روز بحریہ ٹاﺅن لبرا اسٹیٹ اینڈ بلڈرز میں”سندس فاﺅنڈیشن “کے زیر اہتمام آٹھواں سالانہ بلڈڈونیشن کیمپ کا اہتمام کیا گیا جس میں شوبز کے روشن ستاروں خالد عباس ڈار،پرویز رضا،نغمہ نگار عبداللہ چلی،معروف فلم ڈائریکٹر محمد ساجد علی ساجد نے خصوصی طور پر شرکت کی بلڈ ڈونیشن کیمپ میں لوگوں کی بڑی تعداد نے خون کا عطیہ دیا ۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Weboy