اوکاڑہ ، 1 لاکھ44ہزار208رجسٹرڈ شہریوں کو انسداد کرونا ویکسئین لگائی جا چکی ہے ڈاکٹر سجاد گیلانی

Published on July 4, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 185)      No Comments

اوکاڑہ ( یواین پی) ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر سجاد گیلانی نے کہا ہے کہ ضلع اوکاڑہ میں اب تک 1 لاکھ44ہزار208رجسٹرڈ شہریوں اور فرنٹ لائن ہیلتھ ورکرز کو انسداد کرونا ویکسئین لگائی جا چکی ہے20سال سے زائد عمر کے 1 لاکھ 7ہزار307رجسٹرڈ شہریوں کو انسداد کرونا ویکسئین لگائی جا چکی ہے اور 19ہزار841شہریوں کو انسداد کرونا کی دوسری خوراک بھی لگائی جا چکی ہے جبکہ12ہزار145فرنٹ لائن ہیلتھ ورکرز کو انسداد کرونا ویکسئین کی پہلی ڈوز لگائی جا چکی ہے اور 4 ہزار 915رجسٹرڈ فرنٹ لائن ہیلتھ ورکرز کو انسداد کرونا ویکسئین کی دوسری ڈوز لگائی جا چکی ہے فرنٹ لائن ہیلتھ ورکرز سمیت 18سال سے زائد عمر کے رجسٹرڈ شہریوں کو انسداد کرونا ویکسئین لگانے کا عمل جاری ہے جبکہ حکومتی ہدایات کے مطابق18سال سے زائد عمر کے شہریوں کی رجسٹریشن کا عمل شروع ہو چکا ہے

Readers Comments (0)




WordPress主题

Premium WordPress Themes