رمضان المبارک 29 دنوں کا ،عید الفطر 29 جولائی کو ہوگی ۔ پروفیسر حمزہ نعیم کی پیش گوئی

Published on July 1, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 447)      No Comments

INDIA-RELIGION-ISLAM-EID
بورے والہ(یو این پی) پروفیسر محمدحمزہ نعیم پرنسپل (ر) گورنمنٹ پوسٹ گریجوایٹ کالج جھنگ نے پیش گوئی کی ہے کہ ماہ رمضان المبارک 1435 ھ 29 دنوں کا ہو گا اور شوال کا چاند 28 جولائی پیر کی شام نظر آئے گا اور عید الفطر 29 جولائی منگل کو ہوگی۔یو این پی سے بات چیت کے دوران انہوں نے بتایاکہ 28 جولائی بروز پیر کی شام مطلع صاف ہونے کی صورت میں اور چاندکی عمر پوری ہونے کے باعث شوال کاچاند ملک کے مختلف مقامات پر بآسانی دیکھا جاسکے گا۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Weboy