اوکاڑہ ؛ دومختلف حادثات میں ایک شخص جان بحق آٹھ افراد زخمی

Published on July 8, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 260)      No Comments

اوکاڑہ بائی پاس رائل شیش محل ہوٹل کے قریب تیز رفتار کار اور کیری ڈبہ میں تصادم کی بنا پر رونما ہوا
اوکاڑہ (یواین پی )قومی شاھراہ اوکاڑہ پر دومختلف حادثات میں ایک شخص ہلاک آٹھ افراد زخمی ہوگئے۔پہلا حادثہ اوکاڑہ بائی پاس رائل شیش محل ہوٹل کے قریب تیز رفتار کار اور کیری ڈبہ میں تصادم کی بنا پر رونما ہوا۔حادثہ کے نتیجے میں دونوں گاڑیوں میں سوار 7 افراد زخمی ہو گئے دوسراحادثہ اوکاڑہ بائی پاس نزد 52/2ایل کے قریب پیش آیا جب تیز رفتاری کی وجہ سے دو مزدا ٹرک ٹکرا گئے جس کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک جبکہ دوسرا شدیدومی شاھراہ اوکاڑہ پر دومختلف حادثات میں ایک شخص ہلاک آٹھ افراد زخمی ہوگئے۔پہلا حادثہ اوکاڑہ بائی پاس رائل شیش محل ہوٹل کے قریب تیز رفتار کار اور کیری ڈبہ میں تصادم کی بنا پر رونما ہوا۔حادثہ کے نتیجے میں دونوں گاڑیوں میں سوار 7 افراد زخمی ہو گئے دوسراحادثہ اوکاڑہ بائی پاس نزد 52/2ایل کے قریب پیش آیا جب تیز رفتاری کی وجہ سے دو مزدا ٹرک ٹکرا گئے جس کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک جبکہ دوسرا شدہ زخمی ہو گیا۔ حادثہ کی اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 ک ایمبولینسز اور ریسکیو وہیکل فوری طور پر جائے حادثہ پر پہنچ گئیں۔ریسکیو ٹیموں نے ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوئے تمام متاثرین کو ڈی ایچ کیو سٹی ہسپتال منتقل کر دیا جہا ں ساہیوال کا رہائشی 40 سالہ توقیر اسلم زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیازخمی ہو گیا۔ حادثہ کی اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 کی ایمبولینسز اور ریسکیو وہیکل فوری طور پر جائے حادثہ پر پہنچ گئیں۔ریسکیو ٹیموں نے ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوئے تمام متاثرین کو ڈی ایچ کیو سٹی ہسپتال منتقل کر دیا جہا ں ساہیوال کا رہائشی 40 سالہ توقیر اسلم زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress Themes