مومنہ مستحسن اور دانیال ظفر کا شادی کا فیصلہ

Published on August 17, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 323)      No Comments


راولپنڈی (یو این پی)کوک سٹوڈیو سے شہرت پانے والی پاکستان کی نوجوان گلوکارہ مومنہ مستحسن نے شادی کا فیصلہ کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مومنہ مستحسن کی شادی پاکستانی گلوکار علی ظفر کے چھوٹے بھائی دانیال ظفر سے طے پائی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق دونوں کی شادی خاندان کی رضا مندی سے ہو گی۔اس سے متعلق تاحال مومنہ مستحسن یا دانیال ظفر کی طرف سے کوئی مؤقف سامنے نہیں آیا۔ خیال رہے کہ اس سے پہلے بھی مومنہ مستحسن کی منگنی ہوئی تھی جو کچھ ہی عرصہ بعد ٹوٹ گئی تھی۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Free WordPress Themes