کشمیری مرد و زن غیر قانونی بھارتی تسلط کیخلاف پیہم صف آراءہیں ثانیہ کامران

Published on July 13, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 175)      No Comments

کاہنہ(یواین پی) پی ٹی آئی پنجاب شعبہ خواتین کی رہنماءایم پی اے ثانیہ کامران نے کہا کہ وزیر اعظم پاکستان کا پختہ عزم، پاکستانی قوم کا دل کشمیریوں کے ساتھ ڈھڑکتا ہے مقبوضہ ِ کشمیر جنت ہے نہ پہلے جنت کسی کافر کو نصیب ہوئی اور نہ ہی اب ہوگی ،سلامتی کونسل کی قراردادوں کی روشنی میں انہیں ان کا حقِ خود ارادیت ملنے تک کسی قسم کا کوئی سمجھوتہ نہ کرنے کا عہد پی ٹی آئی کے قائد کی مزاحمت کی یہ بے خوف اور آزاد روح پوری طرح زندہ ہے کہ کشمیری مرد و زن غیر قانونی بھارتی تسلط کیخلاف پیہم صف آراءہیں، پاکستانی قوم شانہ بشانہ ساتھ کھڑی ہے آزاد کشمیر 25جولائی کو ہونے والے میں کشمیر ی غیور قوم فیصلہ کر چکی ہے کہ بے خوف نڈر لیڈر عمران خان کے ہاتھ مضبوط کرنے کا 25جولائی کو بلے پر مہر لگا کر کرپشن کا باب بند کر دیا جائے جلد آزار کشمیر میں انتخابی مہم کا حصہ بنو گی اور دور ٹو دور انتخابی مہم چلانے کے لیئے شعبہ خواتین کی رہنماءبھی ساتھ ہونگی

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Weboy