نواز شریف اور زرداری کا نہ تو مستقبل ہے اور نہ ہی حال ہے: فواد چودھری

Published on January 6, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 92)      No Comments

لاہور(یواین پی) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری کا کہنا ہے کہ افواہوں کا رواج بن گیا ہے، ترجمان پاک فوج نے بھی قیاس آرائیوں کو رد کر دیا ہے۔اپنے ایک بیان میں وفاقی وزیر اطلاعات کا کہنا تھا کہجب کوئی سیاستدان اپنے پاﺅں پر کھڑا ہو کر سیاست نہیں کر سکتا تو اس نے افواہوں کا سہارا ہی لینا ہے۔ نواز شریف اور زرداری ماضی کا قصہ بن چکے ہیں، ان کا نہ تو مستقبل ہے اور نہ ہی حال ہے۔وفاقی وزیر اطلاعات نےکہا کہ ن لیگ کی ڈیل کی باتیں لوگ اپنے اپنے شوق کے لیے کر رہے تھے۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

Free WordPress Themes