منشیات فروش گرفتار 5100 گرام چرس گردہ نما اور 205 کپی شراب برآمد

Published on July 26, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 259)      No Comments

ہر ی پور(یواین پی)آئی جی پی خیبرپختونخوا معظم جاہ انصاری کے ”منشیات سے پاک خیبرپختونخوا” کے وژن کیمطابق ایس ایچ او تھانہ سٹی انسپکٹر محمد عارف نے ہمراہ نارکوٹکس ایریڈیکشن ٹیم اور دیگر نفری پولیس کے لنک روڈ درویش کاروائی کرتے ہوئے منشیات فروش اسد خان عرف اسدی ولد وارث خان سکنہ محلہ عیدگاہ ریلوے اسٹیشن کو گرفتار کرکے قبضہ سے 05 کپی شراب برآمدملزم کے منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرتے ہوئے منشیات سے متعلق انٹاروگیشن کے دوران ملزم نے بتلایا کہ وہ آزاد خان عرف آزادی کا ملازم ہے اور اس کی بیٹھک میں رہائش پذیر ہے اور ادھر بھاری مقدار میں منشیات سیل کرنے کی غرض سے رکھی ہوئی ہے. اطلاع کو مصدقہ جانتے ہوئے ملازم کو ہمراہ رکھ کر بیٹھک ازاں آزاد خان محلہ خاناں والا درویش میں کاروائی کرتے ہوئے مزید 5100 گرام چرس گردہ نما اور 200 کپی شراب برآمد کر کے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Free WordPress Theme