ملک بھر میں مثبت کیسز کی شرح 2.02 فیصد

Published on October 15, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 99)      No Comments

اسلام آباد(یواین پی)پاکستان میں عالمی وبا کورونا وائرس سے مزید27 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ مجموعی اموات کی تعداد28ہزار 228 ہو گئی ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کی جانب سے جاری تازہ اعدادو شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں مزید ایک ہزار86 کورونا کیسز رپورٹ ہوئے۔ ملک میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد 12 لاکھ 62 ہزار771ہوگئی۔این سی او سی کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں ملک بھر میں 53ہزار590کورونا ٹیسٹ کیے گئے اور مثبت کیسز کی شرح 2.02 فیصد رہی۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Free WordPress Theme