ہدایت کار ممتاز صائم کی نئی پنجابی فلم ”ملک بادشاہ “ کی عکس بندی کا آغاز

Published on August 2, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 223)      No Comments

فلم کی کاسٹ میں ملیحہ رانا،حمیراناز،وحید چوہدری،ممتاز صائم،آرزو عباس شامل ہیں
لاہور(یواین پی ) مصنف و ہدایت کار ممتاز صائم کی نئی پنجابی فلم ”ملک بادشاہ “ کی عکس بندی کا آغاز ہوگیا گزشتہ دنوں آﺅٹ ڈور شوٹنگ کی گئی فلم کے پروڈیوسرملک الطاف ہیں ”ملک بادشاہ “ کی ہیروئن ملیحہ رانا ہیں فلم کی دیگر کاسٹ میں حمیراناز،وحید چوہدری،ممتاز صائم،آرزو عباس شامل ہیں فلم کی کہانی روائتی کہانیوں سے ہٹ کر منفرد،انوکھی اور سبق آموز ہے

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Free WordPress Theme