شاہدرہ چوک منصوبہ 14اگست تک مکمل کر لیا جائے گا نگران وزیر اعلی پنجاب محسن رضا نقوی

Published on June 20, 2023 by    ·(TOTAL VIEWS 51)      No Comments

شیخوپورہ (یو این پی) نگران وزیر اعلی پنجاب محسن رضا نقوی کا شاہدرہ میں جاری ترقیاتی منصوبوں کا معائنہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعلی پنجاب نے کہا کہ شاہدرہ چوک منصوبہ 14اگست تک مکمل کر لیا جائے گا شاہدرہ منصوبہ مکمل ہونے سے شہریوں کو لاہور میں داخلے کے لئے آسانی ہوگی موجودہ حکومت نے بجٹ میں زراعت اور آئی ٹی سیکٹر پر کوئی ٹیکس نہیں لگایا ایل ڈی اے میں فنڈز کی کوئی کمی نہیں امامیہ کالونی ریلوئے پھاٹک کا منصوبہ بھی جلد مکمل کرلیا جائے گا شاہدرہ چوک منصوبے سے اگر مسائل کا خاتمہ نہ ہوا تو اسکی توسیع بھی کی جاسکتی ہے شاہدرہ چوک منصوبہ 10ماہ میں مکمل ہونا تھا لیکن ہم نے حکام کو منصوبہ 14 اگست تک پایہ تکمیل تک پہچانے کی ہدایت کی ہے۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Weboy