رائے ونڈ جگہ جگہ ویگنوں اور رکشوں کے ناجائز اڈے قائم

Published on April 11, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 240)      No Comments

1
رایؤنڈ(مہر سلطان سے) تفصیلات کے مطابق رائیونڈ مین لاہور روڈ اور بھٹی چوک میں ٹیوٹا اور رکشوں کوسٹر وں کے ناجائزاڈے بن چکے ہیں جس کی وجہ سے ہر وقت ٹریفک جام رہتی ہے اور عوام کو بہت زیادہ مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے جبکہ ٹریفک وارڈن اپنی ڈیوٹی کرنے کی بجائے دوکانوں میں بیٹھ کر ایزی لوڈ کی شکل میں اپنا حصہ وصول کرکے گھروں کو روانہ ہو جاتے ہیں سیاسی و سماجی حلقوں کے مطابق جب یہ سسٹم نیا نیا تھا یہ صیح کام کرتے تھے مگر اب یہ بھی حرام مال کمانا شروع کر چکے ہیں ٹریفک جام کی صورتحال تو یہ ہے کہ گا ڑیوں کا گزرنا تو دور کی بات ایک آدمی پیدل بھی نہیں گزر سکتا ہے عوام نے سی سی ٹی او ٹریفک لاہور سے نو ٹس لیکر ان کے خلاف کاروائی کا مطالبہ کیا ہے

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress主题