آج کا دن تاریخ میں12اگست

Published on August 12, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 125)      No Comments


اسلام آباد (یواین پی)آج کا دن تاریخ میں12اگست 2004اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کوفی عنان نے اشرف جہانگیر قاضی کو عراق میں خصوصی نمائندہ نامزد کیا
آج کا دن تاریخ میں12اگست100 رومن سپہ سالار جولیس سیزر کی پیدائش
آج کا دن تاریخ میں12اگست1993 جاپان کے جزیرے ہوکائیڈو میں سمندری زلزے سے 202افراد ہلاک
آج کا دن تاریخ میں12اگست1989 انقلاب ِفرانس کی200ویں سالگرہ عالمی سربراہان کی پیرس میں آمد
آج کا دن تاریخ میں12اگست1975 ممتاز براڈ کاسٹر زیڈ اے بخاری کراچی میں انتقال کرگئے
آج کا دن تاریخ میں12اگست1990 بورس یلسن نے سوویت کمیونسٹ پارٹی سے استعفی دے دیا

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Free WordPress Themes