وزیراعظم عمران خان کو ترک صدر رجب طیب اردوان کا فون

Published on August 16, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 131)      No Comments

اسلام آباد(یواین پی)وزیراعظم عمران خان کو ترک صدر رجب طیب اردوان نے فون کیا، دونوں رہنماؤں نے افغان صورت حال پر بات کی۔وزیراعظم نے کہا ہے کہ افغانستان سے بین الاقوامی سفارتی عملے کے انخلا میں تعاون کر رہے ہیں۔ترک صدر سے قومی سلامتی کونسل کے اجلاس کے بعد بھی مشاورت ہوگی۔واضح رہے کہ وزیراعظم عمران خان نے آج قومی سلامتی کونسل کا اجلاس بلانے کا فیصلہ کیا ہے۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

Weboy