عائزہ خان اور دانش کی تصویر انسٹا گرام پر شیئر ہوئی تو پھر کیا ہوا۔۔۔؟

Published on August 16, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 210)      No Comments

کراچی (یواین پی)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف ترین جوڑی دانش اورعائزہ کی دلکش تصویر نے مداحوں کے دل جیت لئے اداکارہ عائزہ خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنے شوہر دانش کے ساتھ تصویر پوسٹ کی ہیں دونوں اس تصویر میں انتہائی خوبصورت لگ رہے ہیں، جبکہ سوشل میڈیا صارفین بھی دونوں کی تعریف کیے بغیر نہ رہ سکے اورایک صارف نے کمنٹ میں دونوں کی مسکراہٹ کی تعریف کر دی یاد رہے کہ سوشل میڈیا پر سرگرم عائزہ اپنے شوہر اور بچوں کے ساتھ اپنی تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں جنہیں ان کے مداح خوب پسند بھی کرتے ہیںاس قبل بھی اداکارہ عائزہ خان نے دانش تیمور کے ساتھ تصویر پوسٹ کی تھی جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا گیا تھاعائزہ خان کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ دانش اپنی اہلیہ عائزہ کے کندھے پر ہاتھ رکھے دکھائی دے رہے ہیں۔

Readers Comments (0)




Weboy

Free WordPress Theme