وزیراعلیٰ عثمان بزدارکا رنجیت سنگھ کے مجسمے کو نقصان پہنچانے کے واقعہ کا نوٹس

Published on August 18, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 129)      No Comments

لاہور(یواین پی)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے رنجیت سنگھ کے مجسمے کو نقصان پہنچانے کے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے سی سی پی او لاہور سے رپورٹ طلب کر لی ہے۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے ہدایت کی ہے کہ گرفتار ملزم کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کی جائے۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا کہ مجسمے کو دوبارہ اصل حالت میں بحال کیا جائے گا۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

Weboy