وزیراعلی عثمان بزدار کا مظفر گڑھ میں گھر میں گھس کر ماں اور 2بیٹیوں کو زخمی کرنے کے واقعہ کا نوٹس

Published on August 25, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 187)      No Comments

لاہور(یواین پی)وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدارنے مظفر گڑھ کے تھانہ روہیلانوالی کی حدود میں گھر میں گھس کر ماں اور 2بیٹیوں کو زخمی کرنے کے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے آر پی او ڈیرہ غازی خان سے رپورٹ طلب کرلی ہے-وزیراعلیٰ عثمان بزدارنے واقعہ میں ملوث ملزمان کی جلد گرفتاری کاحکم کا دیا اور زخمیوں کو علاج معالجے کی بہترین سہولتیں فراہم کرنے کی ہدایت کی-پولیس نے وقوعہ کا مقدمہ درج کر لیا ہے-ملزمان کی گرفتاری کے لئے چھاپے مارے جا رہے ہیں –

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Weboy