چھوٹی بڑی سڑکوں کے کناروں پر جنگلی بوٹی کا راج،حادثات معمول بن گئے

Published on August 25, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 143)      No Comments

سڑک کناروں موڑ کاٹتے ہوئے دوسری جانب سے آنے والی گاڑی نظر نہیں آتی
کھوئی رٹہ (یواین پی)کھوئی رٹہ تحصیل کی حدود میں محکمہ شاہرات تمام چھوٹی، بڑی سڑکوں کے کناروں پر جنگلی بوٹی کا راج سڑکوں پر حادثات معمول بن گئے محکمہ شاہرات کے ملازمین گھر بیٹھے تنخواہیں لینے لگے حالیہ بارشوں نے سڑکوں کو بھی تباہ کر دیا اب جنگلی بوٹی سے سڑک کناروں موڑ کاٹتے ہوئے دوسری جانب سے آنے والی گاڑی نظر نہیں آتی اور تیز رفتاری گاڑیاں حادثہ کا شکار ہو جاتی ہیں تفصیلات کے مطابق کھوئی رٹہ تحصیل کی حدود میں محکمہ شاہرات تمام مین سڑکیں اور لنک سڑکوں چھوٹی، بڑی سڑکوں کے کناروں پر جنگلی بوٹی کا راج سڑکوں پر حادثات معمول بن گئے محکمہ شاہرات کے ملازمین گھر بیٹھے تنخواہیں لینے لگے جنگلی بوٹی سے سڑک کناروں موڑ کاٹتے ہوئے دوسری جانب سے آنے والی گاڑی نظر نہیں آتی اور تیز رفتاری گاڑیاں حادثہ کا شکار ہو جاتی ہیں سڑکوں کے کناروں سے جنگلی بوٹی کو کاٹنے والا کوئی ملازم موجود نہےں ہے سڑکوں کے کناروں پر نالیوں میں پانی کم ہوتا ہے اور سڑکوں پر پانی تالاب کی شکل اختیار کر جاتا ہے جس سے سڑکوں کو نقصان ہوتا ہے جو محکمہ شاہرات کو ناقابل تلافی نقصان ہوتا ہے محکمہ شاہرات کے احکام بالا نوٹس لیں اور سرکاری ملازمین سے آگر اس موسم میں کام لیں تو نقصانات میں کمی آئےگی اور محکمہ شاہرات اور قومی خزانے کو ناقابل تلافی نقصان سے بچایا جا سکتا ہے۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

Free WordPress Themes