ٹریفک کا مسئلہ شدت اختیار کر گیا، سٹوڈنٹس کا کالجز وقت پر پہنچنا ناممکن

Published on April 14, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 1,724)      No Comments

trafik
گوجرہ (میاں افتخار+یواین پی)ٹریفک کا مسئلہ شدت اختیار کر گیا پولیس ٹریفک کنٹرول کرنے میں ناکام ہو گئی سٹوڈنٹس کا کالجز وقت پر پہنچنا ناممکن ہو گیا ۔تفصیلات کے مطابق ملکانوالہ چوک ، ڈاکخانہ روڈ ،مشن روڈ ،غفار پارک چوک ،گڈا خانہ چوک اور پھاٹک چوک میں ٹریفک پولیس کی لاپرواہی کی وجہ سے اکثر روڈز بلاک رہتے ہیں جس سے شہریوں خصوصاً اسکولز اور کالجزز جانے والے طلبہ و طالبات کو وقت پر جانے میں شدید مشکلات کا سامنا کر نا پڑتا ہے ۔شہریوں کا اعلیٰ حکام سے نوٹس کا مطالبہ۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Free WordPress Theme