تین ستمبر کوصارفین دستاویزی ثبوت کے ساتھ پیش ہوں ڈاکٹر محمد زاہد مل

Published on August 31, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 110)      No Comments

فقیروالی(یواین پی)وفاقی محتسب اعلیٰ کے ریجنل ہیڈ ڈاکٹر محمد زاہد ملک 3ستمبربروز جمعہ مبارک بہاولنگر دفتر اریگیشن نزد صوبائی محتسب عوامی شکایات بابت وفاقی محکمہ جات سنکر ضروری احکامات جاری کریں گے،صارفین سے کہا گیا ہے کہ اپنی درخواستیں دستاویزی ثبوت کے ساتھ پیش ہوں تاہم عدالتوں میں زیر سماعت مقدمات اس فورم پہ پیش نہیں ہو سکتے

Readers Comments (0)




WordPress主题

Free WordPress Themes