محکمہ اوقاف پنجاب نے ​حضرت داتا گنج بخش کے سالانہ عرس کے حوالے سے لنگر کی تیاریا ں شروع کر دی

Published on September 4, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 207)      No Comments

لاہور (یواین پی) محکمہ اوقاف پنجاب نے علی ہجویری حضرت داتا گنج بخش کے سالانہ عرس کی تین روزہ تقریبات کے حوالے سے لنگر کی تیاریا ں شروع کر دی ہیں۔بتایا گیا ہے کہ اس مرتبہ لنگر میں وی آئی پی شخصیات کے لیے مٹن کورما بریانی تیار کی جائے گی جس پر 7لاکھ 35 ہزار ر وپے خرچ کیے جائیں گے اسی طرح عام زائرین کے لیے چنے کی دال سے نان حلیم تیار کی جائے گی، نان حلیم کی تیاری پر 7 لا کھ 25ہزار روپے خرچ کیے جائیں گے، تقریبات میں 28لاکھ30ہزارروپے کی لاگت سے دیسی گھی سے زائرین کے لیے حلوہ تیار کیا جائے گا

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Weboy