وزیراعظم عمران خان آج نتھیا گلی میں فائیو اسٹار ہوٹل کا افتتاح کریں گے

Published on September 5, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 245)      No Comments

اسلام آباد(یواین پی)وزیراعظم عمران خان نے نتھیا گلی سمیت گلیات کو سیاحتی مرکز بنانے کا پلان بنالیا۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم کے پلان کے تحت گلیات میں جدید سہولتیں پبلک پرائیوٹ پارٹنر شپ کے تحت مہیا کی جائیں گی۔ذرائع کے مطابق نتھیا گلی کے قریب گلیات میں عالمی معیار کا تھیم پارک بنایا جائے گا، جس میں چڑیا گھر اور بچوں کے گیمز کی سہولتیں موجود ہوں گی۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان اسی پلان کے تحت آج نتھیا گلی میں فائیو اسٹار ہوٹل کا افتتاح کریں گے۔

Readers Comments (0)




Weboy

Free WordPress Theme