بلوچستان میگا کرپشن کیس کے 3اہم کردار وعدہ معاف گواہ بن گئے

Published on August 3, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 467)      No Comments

5
کوئٹہ(یوا ین پی)بلوچستان میگا کرپشن کیس کے تین اہم کردار وعدہ معاف گواہ بن گئے ایکسیئن طارق علی، ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی سلیم شاہ اور ندیم اقبال نے اعترافِ جرم کرلیا۔ نیب سے پلی بارگین کے بعد تینوں رہا ہوگئے ہیں جبکہ ملزموں نے کرپشن کیس میں تمام سہولت کاروں کے نام اگل دیئے ہیں جس کے بعد بڑے پیمانے پر گرفتاریوں کا امکان ہے۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Weboy