پاکستان کے پانچویں وزیراعظم حسین شہید سہروردی کا129واں یوم پیدائش -8 ستمبرکو منایاجائیگا

Published on September 5, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 130)      No Comments

اسلام آباد(یواین پی) پاکستان کے پانچویں وزیراعظم حسین شہید سہروردی کا129واں یوم پیدائش -8 ستمبرکو منایاجائیگا وہ 8ستمبر1892 کو بنگال کے ایک سیاسی گھرانے میں پیدا ہوئے وہ اسکندر مرزا کے دورحکومت میں 12ستمبر1956 کو پاکستا ن کے پانچویں وزیراعظم بنے لیکن اکتوبر 1957 میں انہوں نے صدر اسکندر مرزا سے اختلافات کی بناء پر وزارت عظمیٰ سے استعفیٰ دے دیا تھا حسین شہید سہروردی 1956سے1957 تک پاکستان کے وزیر اعظم رہے ان کا قائد اعظم محمدعلی جناحؒ کے قریبی ساتھیوں میں شمار ہوتا تھا۔ وہ5 دسمبر1963 کو انتقال کرگئے تھے وہ اس وقت لبنان کے دارالحکومت بیروت میں مدفون ہیں۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

WordPress主题