محترمہ عائشہ امبرین کی وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار سے ملاقات

Published on September 7, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 539)      No Comments

لاہور(یواین پی)گزشتہ روز محترمہ عائشہ امبرین لیڈر آف آل پنجاب پاپولیشن ویلفئیراے ڈی پی کیم کے کی طرف سے تمام پنجاب کی نماٸندگی کرتے ہوۓ وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار سے ملاقات کی جس میں انہوں نے اے ڈی پی سکیم کے ملازمین جوکہ عرصہ سات سال سے کام کر رہے ھیں اب جبکہ پنجاب حکومت نےسنٹرز کو پرماننٹ کرنے اور ملازمین کی جگہ نئی بھرتیوں کا اعلان کیا ھے تو محترمہ عائشہ امرین اس مسلۓ کو وزیراعلی پنجاب سرادر عثمان بزدار کے سمنے اجاگر کرتے ہوے آبدیدہ ہو گئیں ​اور درخواست کی کہ سابقہ ملازمین کو پرماننٹ کیا جاے تاکہ ہمارے گھروں کے چولہے چل سکیں جس پر وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے یقین دہانی کرائی کے وعدہ کیا کہ ملازمیں فارغ نہیں کیا جاۓ گا

Readers Comments (0)




WordPress主题

Free WordPress Theme