ریڈیو براڈ کاسٹر عظیم سرور قضائے الہیٰ سے انتقال کر گئے ہیں

Published on September 13, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 194)      No Comments

کراچی: (یواین پی) معروف کالم نگارم صداکار اور ریڈیو براڈ کاسٹر عظیم سرور قضائے الہیٰ سے انتقال کر گئے ہیں۔عظیم سرور کافی عرصے سے علیل تھے۔ ان کا کراچی میں انتقال ہوا۔ ان کی نماز جنازہ آج پیر کےروز بعد از نماز ظہر ادا کی جائے گی۔ ان کے انتقال پر صحافتی کے حلقوں نے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔سینئر سپورٹس رپورٹر عبدالماجد بھٹی نے کہا ہے کہ عظیم سرور میرے لیے استاد کا درجہ رکھتے تھے، مرحوم خداداد صلاحیتوں کے مالک تھے۔ ان کا کہنا تھا کہ میں نے ان سے بہت کچھ سیکھا۔ ریڈیو پاکستان کو انہوں نے اپنے منفرد پروگراموں سے شہرت دی۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Free WordPress Themes