بورے والہ ہومیوپیتھک ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کا ڈاکٹر راؤ غلام مرتضی سے اظہار تعزیت

Published on September 13, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 172)      No Comments

مرحومہ صدر نیشنل کونسل فار ہومیو پیتھی کی خوش دامن تھیں گزشتہ دنوں بہاولپور میں انتقال ہوا تھا
بورے والا(یواین پی) بورے والہ ہومیوپیتھک ڈاکٹرز ایسوسی ایشن بورے والا کے ایک وفد نے ڈاکٹراحسن رشید میاں کی قیادت میں صدر نیشنل کونسل فار ہومیوپیتھی ہومیوپیتھک ڈاکٹر راؤ غلام مرتضی سے ان کی خوش دامن کے انتقال پر گہرے دکھ و غم کا اظہار کیا گیا مرحومہ کے درجات کی بلندی کے لئے خصوصی دعا کی گئی وفد میں ڈاکٹربی اے خرم،ڈاکٹر مرزامختار احمد بیگ، ڈاکٹر شاہد محمود، ، ڈاکٹرامجد نصیر،ڈاکٹرطارق چشتی ، ڈاکٹر رانا محمد فہیم ،ڈاکٹر زاہدحسین، ڈاکٹر انوار، ڈاکٹرعبدالمجیدچوہدری،ڈاکٹرحاجی اسلم نیاز،ڈاکٹر اشفاق حیدر،ڈاکٹر مسعود احمد،ڈاکٹر منصورشاہد، ڈاکٹر رمضان جانی، ڈاکٹرسلیم احمدشامل تھے واضح رہے کہ مرحومہ گزشتہ دنوں بہاولپور میں رضائے الہی سے انتقال کر گئیں تھیں

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Free WordPress Theme