نامور ٹیسٹ کرکٹر عبدالقادر کی66 ویں سالگرہ آج منائی جائیگی

Published on September 15, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 197)      No Comments


لاہور(یواین پی ) پاکستان کے نامور ٹیسٹ کرکٹر عبدالقادر کی66 ویں سالگرہ آج15 ستمبربروز بدھ کو منائی جائیگی انہوں نے ٹیسٹ کیرئیر کا آغاز 14تا 19دسمبر1977 کے دوران لاہور میں انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ میچ کھےل کر کیا انہوںنے مجموعی طور پر67 ٹیسٹ میچوں میں حصہ لیا اور236 وکٹیں حاصل کیں انہوںنے ایک اننگز میں -5 وکٹیں لےنے کا اعزاز 15مرتبہ اورایک میچ میں10 وکٹیں لےنے کا اعزاز دس مرتبہ حاصل کیا انہوںنے ایک میچ میں 5وکٹیں لےنے کا اعزاز دو مرتبہ حاصل کیا انہوںنے آخری بین الاقوامی میچ2 نومبر1993 کو شارجہ کے مقام پر سری لنکا کے خلا ف کھےلا ۔عبدالقادر 15 ستمبر1955کو پیدا ہوئے

Readers Comments (0)




Weboy

WordPress Themes