تلہ گنگ،ملک ارشد اعوان مرجا ن پاکستان تحریک انصاف لیبر ونگ کے ضلعی صدر نامزد

Published on August 19, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 398)      No Comments

mail.google.com
تلہ گنگ (یواین پی )پاکستان تحریک انصاف تلہ گنگ کے رہنما ء ملک ارشد اعوان مرجا ن پاکستان تحریک انصاف لیبر ونگ کے ضلعی صدر نامزد ہوگئے تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز صوبا ئی سیکرٹریٹ لا ہور میں سابق وفاقی وزیر اشرف سوہنا ایڈوائزر ٹو چیئر مین پاکستان تحریک انصاف عمران خان اورسابق گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور آرگنا ئزر پنجاب پاکستان تحریک انصاف کے زیر صدارت ضلعی لیبر ونگ کے صدور کا اجلاس ہوا جس میں ضلع چکوال سے پاکستان تحریک انصاف کے درینہ کا رکن ملک ارشد اعوان مرجان کو ضلعی صدر لیبر ونگ منتخب کیا گیا ہے ۔اور 15 ستمبر تک چکوال کی تمام تحصیلوں کی شعبہ لیبر ونگ کی تنظیم نوع کی ذمہ داری بھی سونپی گئی ہے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress Blog