انسٹاگرام بالخصوص نوعمر لڑکیوں کے دماغ پر منفی اثرات مرتب کررہی ہے فیس بک

Published on September 19, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 277)      No Comments

اسلام آباد(یواین پی ) انسٹاگرام کی مالک کمپنی فیس بک نے اعتراف کیا ہے ان کی ایپ ‘انسٹاگرام’ بالخصوص نوعمر لڑکیوں کے دماغ پر منفی اثرات مرتب کررہی ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق انسٹا گرام پر لڑکیوں کے جسمانی خدوخال اور چہرے پر زور دیا جاتا ہے ۔ انسٹاگرام نے کہا ہے کہ وہ اس رجحان کو کم کرنے اور صارفین کو ظاہری جسمانی کیفیات پر متوجہ ہونے کی حوصلہ شکنی کرے گا۔ فیس بک کے مطابق ان کا ادارہ نوعمر لڑکے اور لڑکیوں میں پیچیدہ اور مشکل مسائل کو سمجھنے کی کوشش کررہا ہے ۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress主题