عابد شیر علی نے شکست تسلیم کر لی

Published on October 17, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 36)      No Comments

فیصل آباد (یواین پی) این اے 108 فیصل آباد سے عابد شیر علی نے شکست تسلیم کر لی۔ مہنگائی اور بجلی کے بلوں سمیت مختلف مسائل تھے، سینئر لیگی رہنما عابد شیر علی کا اعتراف۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما عابد شیئر علی نے ضمنی انتخابات میں اپنے حلقے سے شکست تسلیم کر لی ہے۔ انہوں نے کہا کہ عوام کا فیصلہ منظور ہے، مہنگائی اور بجلی کے بلوں سمیت مختلف ایشوز تھے۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

WordPress Blog