چوہنگ،جنسی درندے نے شادی شدہ خاتون کو بے آبرو کر دیا

Published on October 3, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 101)      No Comments

چوہنگ(یواین پی ) سندر کے علاقہ میں ایک اور بد کردار ردندہ صفت نے شادی شدہ خاتون کو ہوس نشا نہ بنا کر بے آبرو کر دیا ، یہ انہونی سندر شریف میں وارد ہوئی سندر پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے تفصیلات کے مطابق ملزم رانا عارف نے نوکری کا جھانسہ دے کر خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنایا، پولیس نے متاثرہ خاتون کے شوہر سیف الرحمن کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا،ایف آئی ار کے مطابق ملزم رانا عارف نے نوکری کا جھانسہ دے کر خاتون کو بلایا، ملزم کسی دفتر میں لے جانے کے بجائے خاتون کو اپنے گھر لے گیا، ملزم نے زیادتی کرنے کے دوران خاتون کی منت سماجت اور واسطوں کی بغیر پرو ہ کیئے اپنی نفسانی خوہشات کی تکمیل کی اور خاتون کو نوکری دلوانے کیلئے یقین دہانی بھی کروائی، پولیس ذرائع نے بتایا ہے کہ ملزم کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress Blog