بغیر ویکسین مسافروں پر سفری سہولت کی پابندی

Published on October 4, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 100)      No Comments


فیصل آباد (یو این پی)بڑی بس سروس میں مسافروں کو سوار کروانے سے پہلے کورونا ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ چیک کیا جانے لگا جبکہ چھوٹی بس سروسز اور پبلک ٹرانسپورٹ پر ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ چیک کئے بغیرمسافروں کو بٹھائے جانے لگا، این سی او سی کی ہدایات کے مطابق بغیر ویکسین مسافروں پر سفری سہولت کی پابندی فیصل آباد میں بڑی بس سروس کمپنیوں نے مسافروں کو ٹکٹ کی خریداری کے وقت ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ چیک کرنا شروع کر دیا جبکہ بعض بس سروس مسافروں کو بس میں سوار ہونے سے قبل ان کا سرٹیفکیٹ دیکھ کر انہیں بٹھا رہے ہیں۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress Blog