آج کا دن تاریخ میں6اکتوبر

Published on October 6, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 117)      No Comments

لاہور(یو این پی)آج کا دن تاریخ میں6اکتوبر1973شام اور مصر نے اسرائیل پر حملہ کیا
آج کا دن تاریخ میں6اکتوبر 1992بن مانس کا جگر لگنے والے پینتیس سالہ شخص کا آپریشن کے دس ہفتے بعد انتقال ہوگیا
آج کا دن تاریخ میں6اکتوبر1981مصر کے صدر انور سادات کو قاہر ہ میں قتل کردیا گیا
آج کا دن تاریخ میں6اکتوبر1959پہلی تصویریں لینے والی کامیاب خلائی مشین سوویت لیونا تھری چاندپر اُتری
آج کا دن تاریخ میں6اکتوبر1927پہلی مکمل بولتی فلم دی جیز سنگرپیش کی گئی

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Weboy