اوکاڑہ ،مسافر وین اور ڈمپر میں تصادم، 7 افراد زخمی، ہسپتال منتقل

Published on October 7, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 107)      No Comments

اوکاڑہ(یو این پی) اوکاڑہ دیپالپور روڈ نزد 51 ٹو ایل کے پاس مسافر وین اور ڈمپر میں تصادم ہو گیا۔ حادثہ کے نتیجے میں 7 افراد زخمی ہو گئے۔ اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 کی تین ایمبولینسر اور ریسکیو وہیکل فوری جائے حادثہ پر پہنچ گئیں ۔ ریسکیو ٹیموں نے ایک وکٹم کو موقع پر ابتدائی طبی امداد فراہم کی۔ جبکہ 6 متاثرین کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوئے ڈی ایچ کیو ساؤتھ سٹی اور ڈی ایچ کیو سٹی ہسپتال منتقل کردیا۔

Readers Comments (0)




Weboy

Premium WordPress Themes